سٹی 42: کالی گھٹائیں شہر پہ حاوی، بادل آج شہر میں خوب گرج چمک کے ساتھ برسیں گے محکمہ موسمیات کہ مطابق 80فیصد امکان سارا دن بادل بادل برسنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔
شہر میں پہلے بارشیں خوب برسنے کے بعد گھٹن اور گرمی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں اگلے تین روز تک جاری ریں گی جبکہ شہر کے درجہ حرارت میں بھی نمایا کمی دیکھنے میں نظر آئی ہے۔
دوسری جانب محرم الحرام کے پیش نظر واسا حکام کو بھی الڑٹ جاری کر دیا گیا ہے۔