ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، قیمت میں مزید کمی

27 Jul, 2023 | 10:37 AM

مانیٹرنگ ڈیسک: ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی روپے کے مقابلے میں کمی دیکھنے میں آئی ۔

انٹر بینک میں ڈالر 22  پیسے سستا ہونے کے بعد 286  روپے 40  پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے100 انڈیکس میں 145 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 46 ہزار827 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

مزیدخبریں