سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

27 Jul, 2022 | 06:14 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں حیران کن اضافہ اضافہ ہو گیا۔ 

 سونے  کی قیمت 2500روپے  کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 152000 روپے کی سطح پر آگئی،دس گرام سونے کی قیمت 2143روپے بڑھکر 130315 روپے پر آگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5ڈالر بڑھ کر 1721ڈالر کی سطح پر آگیا۔

مزیدخبریں