پنجاب کابینہ کی تشکیل ،پہلے مرحلہ میں 25 رکنی کابینہ حلف اٹھائےگی

27 Jul, 2022 | 10:06 AM

قذافی بٹ

قذافی بٹ: پنجاب کابینہ کی تشکیل ، پہلے مرحلہ میں 25 رکنی کابینہ حلف اٹھائےگی.

تفصیلات کے مطابق سپیکر کیلئے محمود الرشید ، سبطین خان کے ناموں پر غورکیا جارہا ہے ۔اس کے علاوہ کابینہ کیلئے راجہ بشارت، سبطین خان،عثمان بزدار کے نام زیر غو رہیں۔یاسمین راشد، حافظ عمار یاسر ،شہاب الدین سیہڑ کے نام بھی زیرغور ہیں۔ کابینہ میں غضنفر عباس چھینہ، تیمور بھٹی اور فیصل چیمہ کے نام شامل ہیں۔

جبکہ رفاقت گیلانی،مراد راس،ہاشم جواں بخت ،چودھری ظہیر الدین ،علی افضل ساہی ،زین قریشی، اسلم اقبال ،رانا شہباز ،سیف الدین کھوسہ ، راجہ ہمایوں یاسر، راشد حفیظ کے نام زیرغور ہیں۔
 

مزیدخبریں