محکمہ موسمیات نےموسلا دھاربارش کی پیشگوئی کردی

27 Jul, 2019 | 09:39 AM

Shazia Bashir
Read more!

سٹی42: مطلع آج بھی ابر آلود رہے گا،  محکمہ موسمیات نےموسلا دھاربارش کی پیشگوئی کی ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

 صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ کا بارشوں کے پیش نظر شہری محکموں کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے، ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے دریائے راوی کے بہاؤ کو نارمل قرار دیدیا۔

مزیدخبریں