اشرف خان :گورنر اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا سال 2025 میں کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن والے نوٹ مارکیٹ میں اوپن کردیں گے
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمدنے کہا نئے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن مرحلہ وار پرنٹ کیے جائیں گے ۔اسٹیٹ بینک نئے نوٹ کی ٹیکنیکی ویلیوایشن کررہا ہے ، نئے نوٹ کو جلد منظوری کیلئے کابینہ کے سامنے پیش کریں گے ، 2025 میں پاکستان کا پہلا نیا نوٹ جاری ہوجائے گا ،پہلے کتنی مالیت کا نیا کرنسی نوٹ اے گا وہ ابھی نہیں بتا سکتا ،سال 2025 میں مرحلہ وار نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ سرکلویشن میں آجائیں گے ۔مختلف مالیت کے نئے نوٹ ایک ساتھ نہیں بتدریج جاری ہوں گے