ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودیہ پلٹ شہری اغوا، ڈیڑھ کروڑ تاوان کا مطالبہ 

سعودیہ پلٹ شہری اغوا، ڈیڑھ کروڑ تاوان کا مطالبہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : شہر میں اغوا برائے تاوان کی وارداتیں بڑھ گئیں ،سعودیہ پلٹ شخص کو اغوا کے بعد ڈیڑھ کروڑ کی رقم تاوان میں مانگ لی
شالیمار پولیس نے احمد صالح کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا،ایف آئی آر  کے  متن کے مطابق  مغوی سعودی عرب سے پاکستان شفٹ ہوا تھا،والد کی بازیابی کیلئے ملزمان نے ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم مانگی ہے