ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا سستا ہوگیا

 سونا سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔  

فی تولہ سونا 300 روپے کمی سے 2 لاکھ 89 ہزار 100 روپے کا ہوگیا ، جبکہ دس گرام سونا 257 روپے کی کمی سے 2لاکھ 47ہزار 856 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 14 روپے کی کمی سے 3395 روپے کا ہوگئی ۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کی سستا ہوکر 2767 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔