ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 انٹرنز اساتذہ کی بھرتی  کیلئے درخواست جمع کروانے میں 3 روز باقی 

 انٹرنز اساتذہ کی بھرتی  کیلئے درخواست جمع کروانے میں 3 روز باقی 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:عارضی سکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتی کیلئے درخواست جمع کروانے میں 3 روز باقی رہ گئے۔
 اس ضمن میں محکمہ سکول ایجوکیشن کو ایک لاکھ آن لائن درخواستیں جمع ہوگئیں۔ایس ٹی آئی ویب پر درخواست رجسٹرڈ کروانیوالےامیدواروں کی تعداد2لاکھ پرپہنچ گئی۔
صوبہ بھر میں صرف ساڑھے12ہزار ایس ٹی آئی بھرتی کئے جائیںگے۔
امیدوار ابھی بھی آن لائن درخواستیں 30 جنوری تک جمع کروا سکتے ہیں۔اساتذہ کی عارضی بھرتیاں صرف 4 ماہ کیلئے کی جانی ہیں۔عارضی اساتذہ کو یکم فروری سے 31 مئی تک کنٹریکٹ پر رکھا جائے گا۔
کنٹریکٹ میں توسیع کافیصلہ گرمی کی چھٹیوں کے بعد کارکردگی کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا۔