ملک اشرف:بی اےایل ایل بی کرکے وکیل بننے کے خواہشمند طلباکیلئے15روزہ بارووکیشنل کورس کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
بارووکیشنل کورس میں آج ٹیکس قوانین سےمتعلق 2 لیکچر ہوں گے۔ہائیکورٹ بارمیں پہلالیکچربیرسٹر عثمان خلیل 11بجےسےدن ڈیڑھ بجےتک ہوگا۔
دوسرا لیکچر مونم سلطان ساڑھے 12 سے 2بجے تک دیں گے۔بار ووکیشنل کورس میں 200سےزائدطلباشرکت کررہےہیں۔