کومل اسلم: لاہورکےموسم میں واضح تبدیلیاں شروع ہوگئیں، سردی کی شدت میں واضح کمی کاسلسلہ جاری ہوگیا، لاہورآلودہ شہروں کی فہرست میں دوسرےنمبرپر، شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح238ریکارڈکی گئی۔
عسکری ٹین میں آلودگی کی شرح338ریکارڈ، یوایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح316، جوہرٹاؤن میں آلودگی کی شرح275 اور ڈی ایچ اےفیز8میں آلودگی کی شرح273ریکارڈ کی گئی۔