گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

27 Jan, 2024 | 11:16 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں 41 فیصد مزید اضافے کی سفارش کردی۔

وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا اس سے پہلے ایک سال میں 400 فیصد گیس ٹیرف بڑھا چکا ہے۔

مزیدخبریں