عام تعطیل کا اعلان

27 Jan, 2024 | 01:11 AM

This browser does not support the video element.

سٹی42:  نگران حکومت نے 5 فروری پیر کے روز کشمیر ڈے کے موقع پر  ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان بھر میں5 فروری کو کشمیری جدوجہد آزادی کے شہداء سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جائے گا۔ اس کیلئے ملک بھر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائی گی۔ کابینہ ڈویژن نے ملک بھر میں یوم کشمیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزیدخبریں