زمان پارک کی سکیورٹی پر تعینات خیبرپختونخوا پولیس کے دستے کی واپسی  

27 Jan, 2023 | 06:50 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)لاہورزمان پارک کی سکیورٹی پر تعینات خیبرپختونخوا پولیس کی واپسی کے حوالے سے اہم خبر سامنے آ گئی۔

 50پولیس اہلکاروں کی واپسی کیلئے محکمہ داخلہ پنجاب  نےخیبرپختونخوا حکومت سے رابطہ کر لیا،مراسلہ کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کا دستہ زمان پارک میں عمران کی رہائش گاہ پر تعینات ہے،دستہ خیبرپختونخوا پولیس کو واپس کیا جارہا ہے۔

مزیدخبریں