سونا مزید مہنگا، قیمت میں اضافے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

27 Jan, 2023 | 05:37 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: سونا مزید مہنگا ہوگیا، قیمت میں اضافے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کا بھاؤ  پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ فی تولہ سونا 7000 روپے مہنگا ہوکر  2 لاکھ 2 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ  6 ڈالر کم ہو کر  1936 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں