(ویب ڈیسک)دریائے راوی پر لگائے جانے والے ڈیرے اب شہر میں بھی داخل ہونے لگے، اونٹنی کا دودھ پیچنے والوں نے قرطبہ چوک پر ڈیرہ ڈال لیا۔
سڑک کنارے اونٹ کے کھلے عام دودھ کی فروخت آلودگی سے مضر صحت کے ساتھ ساتھ حادثہ کا خدشہ بھی ہے۔کوڑے کے ڈرم کے ساتھ گندگی میں دودھ کی فروخت پر انتظامیہ کیوں خاموش ہے، دودھ میں کھلے عام ملاوٹ کی جاتی ہے۔شہر میں گندگی کے ڈھیر کے نذدیک دودھ کی فروخت پر پابندی ہونی چاہیے۔