ویب ڈیسک : سموگ کے خاتمہ کے لیے سیکرٹری پنجاب کی پنجاب ٹرانسپورٹٹ کمپنی کو ہدایات دے دی ۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ کی ہدایت پر لاہور بھر میں 10 سے زائد مقامات پر کارروایاں جاری ہیں ۔سی ای او پنجاب ٹرانسپورٹٹ کمپنی نے عوام کو صاف آب و ہوا کی فراہمی کے لیے زیرو ٹالرنس کی ہدایات جاری کر دی ۔
کارروائی کو یقینی بنانے کے لیے سی ای او ٹرانسپورٹٹ کمپنی نے سموگ آپریشن کی از خود مانیٹرنگ ۔سموگ آپریشن کے دوران 26500 گاڑیوں سے ایڈوانس لے کر فٹنس سرٹیفیکیٹ بنانے کی ہدایت بھی دے دی ۔
سرٹیفیکیٹ نہ بنوانے پر 2857 گاڑیوں کے 33 لاکھ 21 ہزار کے چالان ہوئے ۔چالان کے باوجود فٹنس سرٹیفیکیٹ نہ بنوانےپر 446 گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند۔
سموگ کے خاتمہ کے لیے سیکرٹری پنجاب کی اہم ہدایت
27 Jan, 2023 | 04:47 PM