وقار یونس ثانیہ مرزا کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

27 Jan, 2023 | 12:37 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو شاندار کیریئر پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وقار یونس نے ثانیہ مرزا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ثانیہ کے بارے میں جب سوچتے ہیں تو کیا الفاظ ذہن میں آتے ہیں۔

وقار یونس نے لکھا کہ جذبہ، ثابت قدمی اور سخت محنتی کے الفاظ میرے ذہن میں آتے ہیں۔

مزیدخبریں