(حسن خالد)لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز کی گاڑی کو مال روڈ پر حادثہ،حادثہ ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔
تفصیلات کے مطابق گاڑی میں جسٹس عابد عزیز کی اہلیہ سوار تھیں،حادثہ میں جسٹس عابد عزیز کی اہلیہ محفوظ رہیں،مال روڈ:حادثہ میں مزید 3 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
لاہورہائیکورٹ کے جج کی گاڑی کو حادثہ
27 Jan, 2022 | 07:46 PM