ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری

 نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 قیصرکھوکھر : کابینہ کمیٹی نے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی، محکمہ بلدیات فل کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
 کیبنیٹ کمیٹی کی جانب سے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دینے کے بعد معاملہ اب فل کابینہ کے پاس جائے گا۔
محکمہ بلدیات نے سمری وزیراعلی کو ارسال کر دی ہے، نکاح نامہ میں دلہا دلہن اور مولوی کے لئے ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ لینا لازمی ہوگا، ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دیے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا۔