ملک کے سب سے بڑے ہسپتال میں چوہوں کا راج

27 Jan, 2020 | 09:29 PM

Arslan Sheikh
Read more!

( بسام سلطان ) ملک کے سب سے بڑے ہسپتال میں انتظامی غفلت برقرار، میو ہسپتال کے ایس میڈیکل وارڈ میں چوہوں کی بھرمار مریضوں کے لئے وبال جان بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک کا سب سے بڑا میو ہسپتال انتظامیہ غفلت کا شکار، ہسپتال کا ایسٹ میڈیکل وارڈ چوہوں کی آماجگاہ بن گیا۔ وارڈ کے مختلف مقامات پر چوہوں کا راج ہے۔

ناقص صفائی کے انتظامات کے باعث چوہوں کی بھرمار مریضوں کے لئے وبال جان بن کر رہ گئی ہے جبکہ انتظامیہ نے وارڈز کی حالت زار پر چپ ساد لی ہے۔     

مزیدخبریں