سونے کی اونچی اُڑان،قیمت میں مزید اضافہ

27 Jan, 2020 | 12:11 PM

M .SAJID .KHAN

(سٹی42)کاروباری ہفتے کے آغاز کے پہلے روز ہی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا،سونافی تولہ سونا 200روپےمہنگا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق خواتین صارفین کے لئے بری خبر، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا،سونافی تولہ سونا 200روپےمہنگا ہوگیا ، خالص24قیراط فی تولہ سونا 91ہزار 150 روپے کاہوگیا، 22قیراط فی تولہ سونا 83 ہزار 554روپےکاہوگیا۔

مزیدخبریں