ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قذافی سٹیڈیم:انگلینڈ، افغانستان میچ کےدوران نوجوان پچ پر پہنچ گیا،مقدمہ درج

قذافی سٹیڈیم:انگلینڈ، افغانستان میچ کےدوران نوجوان پچ پر پہنچ گیا،مقدمہ درج
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:قذافی سٹیڈیم میں میچ کے دوران پچ پر پہنچنے والے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
 انگلینڈ، افغانستان کرکٹ میچ کےدوران تماشائی خندق پھلانگ کرپچ پرپہنچ گیا۔  جوڑےپل کےرہائشی عبیداللہ خان نامی کرکٹ تماشائی کیخلاف مقدمہ درج کر کے گلبرگ پولیس نے موقع سے گرفتار کیا۔


 پولیس کے مطابق ملزم فضل محمودانکلوژرکا جنگلہ پھلانگ کرگراؤنڈمیں داخل ہوا ۔ملزم کی کوشش سکیورٹی ایس اوپیزکی خلاف ورزی اورکارسرکارمیں مداخلت ہے۔