سٹی42: سوات میں بریکوٹ کے علاقہ شموزی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔
سوات میں بریکوٹ کے علاقہ شموزی میں مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچے آپس میں کزن تھے۔
بارشوں سے خستہ حال کے باعث مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو کی جانب سے بچوں کی لاشوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔