سنیٹر سرفراز بگٹی سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ ہوگئے

27 Feb, 2024 | 05:19 PM

عثمان خان : سنیٹر سرفراز بگٹی سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ ہوگئے۔ 

سنیٹر سرفراز بگٹی نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سنیٹر سرفراز بگٹی کا استعفی منظور کرلیا۔ انہوں نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔ 
واضح رہے کہ سرفراز بگٹی بلوچستان اسمبلی میں بطور ایم پی اے حلف اٹھائیں گے۔ 

مزیدخبریں