گلوکار ابرار الحق نے جیل بھرو گانا تیار کر لیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تحلکہ مچادیا  

27 Feb, 2023 | 11:53 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

زین مدنی: پاکستانی گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق نے جیل بھرو  تحریک کیلئے نیاگانا تیار کر لیا۔ 

جیل بھرو تحریک کے لئےگانے  کی شاعری اور موسیقی بھی ابرار الحق نے ہی کی ہے، گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

 واضح رہے کہ ابرار الحق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بھی ہیں۔ 

مزیدخبریں