پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

27 Feb, 2023 | 07:38 PM

Bilal Arshad

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیاگیا جبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

مزیدخبریں