آج سونے کی فی تولہ قیمت کتنی رہی؟

27 Feb, 2023 | 05:33 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر اضافے سے 1812 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

 دوسری جانب مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا،ایک تولہ سونا 1 لاکھ 94 ہزار ایک سو روپے پر برقرار،  دس گرام سونا بھی 1 لاکھ 66 ہزار 409 روپے پر برقرار رہی جبکہ  ایک تولہ چاندی کی قیمت بھی 2080 روپے پر برقرار رہی۔ 

مزیدخبریں