کوئلے کی کان بیٹھنے سے 6 افراد ہلاک

27 Feb, 2023 | 09:31 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: شمالی چین میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کوئلے کی کان بیٹھ گئی، واقعے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

چینی میڈیا کے مطابق حادثے میں 6 افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ 47 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

لینڈ سلائیڈنگ کے بعد بھاری چٹان کان پر گرنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے جس سے دیکھنے والوں کے دل دہل گئے۔

مزیدخبریں