نئے سال کے پہلے دن بینک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

27 Dec, 2024 | 06:32 PM

سٹی 42 : نئے سال کے پہلے دن بینک بند رہیں گے ۔ 

اسٹیٹ بینک  کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بینکس یکم جنوری 2025 کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گے ، تمام بینک ،ترقیاتی مالی اداے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گے ۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بینکوں ،ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گے ۔ 

مزیدخبریں