سٹی 42 : نئے سال کے پہلے دن بینک بند رہیں گے ۔
اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بینکس یکم جنوری 2025 کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گے ، تمام بینک ،ترقیاتی مالی اداے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لئے بند رہیں گے ۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بینکوں ،ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گے ۔