ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر داخلہ کی ہدایت پر 29 ایف سی پلاٹونز اور سول آرمڈ فورسز ،کرم پہنچ گئیں

وزیر داخلہ کی ہدایت پر 29 ایف سی پلاٹونز اور سول آرمڈ فورسز ،کرم پہنچ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایات پر سول آرمڈ فورسز کرم کے علاقے میں پہنچ گئیں ۔ 

 کرم ایجنسی پارہ چنار کی سیکیورٹی کے معاملے پر وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے اہم ہدایات جاری کی گئیں، جس کے بعد سول آرمڈ فورسز کرم کے علاقے میں پہنچ گئیں، ساڑھے 1200 اضافی ایف سی کی نفری کرم پارہ چنار پہنچ گئی ۔

وزیر داخلہ کی ہدایت پر 29 ایف سی پلاٹونز کو بھی اسلام آباد سے کرم/پارہ چنار بھجوایا گیا، یہ پلاٹونز اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریوں پر تعینات تھیں ۔