ایاز رانا:سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز فی تولہ کی قیمت میں کمی واقع ہوئی۔
ایک تولہ سونا800 روہے سستا ہوکر 2لاکھ 73ہزار 200 روہے کا ہوگیا ،دس گرام سونا 686 سستا ہوکر 2 لاکھ 34ہزار 225 روپے کا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں سونا8 ڈالر سستا ہوکر 2620 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ، ایک تولہ چاندی 3350 روپے پر برقرار ہے۔