ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیف سیکرٹری پنجاب  کی اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن جلد مکمل کرنیکی ہدایت 

چیف سیکرٹری پنجاب  کی اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن جلد مکمل کرنیکی ہدایت 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر :چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن جلد مکمل کرنیکی ہدایت کر دی۔
چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت کمشنر لاہور ڈویژن آفس میں اجلاس اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ عوام کے ریونیو سے متعلق مسائل کے حل کیلئے اصلاحات کا عمل جاری ہے۔دیہی و شہری اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن مکمل ہونے سے لینڈ ایڈمنسٹریشن کا جدید نظام وضع ہو گا۔
چیف سیکرٹری نے ریونیو کیسز کو جلد از جلد نمٹانے سے متعلق بھی ہدایات جاری کیں۔