ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مال بردارٹرین کی 5 بوگیاں اُلٹ گئیں

مال بردارٹرین کی 5 بوگیاں اُلٹ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مٹیاری میں الھڈنو ساند اسٹیشن کےقریب مال بردارٹرین کی5بوگیاں اُلٹ گئیں۔

مال بردار ٹرین کی بوگیاں اُلٹنے کے باعث اپ ٹریک بند ہوگیا،اپ ٹریک بند ہونےسےٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا ہے،اسٹیشن ماسٹر کا کہنا ہے کہ مشینری پہنچنے کے بعد مرمتی کام شروع ہوگا اور مرمتی کام ہونے پرٹرینوں کی آمدورفت شروع ہوجائے گی۔