جیند ریاض: پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے سال 2025-26 کے لیے اردو کی درسی کتب کی منظوری دے دی.
نویں جماعت کے نئے نصاب کے مطابق وز پبلشر کی اردو لازمی کی کتاب کی منظوری دی گئی ہے۔
وز پبلشر کی اردو کی کتاب کو بیسٹ مینول اسکرپٹ کا اعزاز بھی دیا گیا ہے، جو اس کتاب کے معیار اور مواد کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔