ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاؤں میں شدید تکلیف، ڈاکٹروں کا مولانا فضل الرحمان کو مکمل آرام کا مشورہ

پاؤں میں شدید تکلیف، ڈاکٹروں کا مولانا فضل الرحمان کو مکمل آرام کا مشورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیدیا ہے ۔ 

ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ان کے پاؤں میں شدید تکلیف ہے، چیکپ کرنے والے ڈاکٹروں نے مولانا کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ 

ترجمان جے یو آئی نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹروں کی جانب سے چلنے سے پرہیز کا کہا گیا ہے۔