ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کی تیاریاں شروع

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کی تیاریاں شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خاتمے کے خلاف آپریشن کی تیاریاں شروع کردیں۔

پولیس کے مطابق بلٹ پروف موبائل وین اور  بکتر بند گاڑیاں کچے کے علاقے میں پہنچ گئی ہیں،ڈی پی او رحیم یار خان رضوان گوندل کا کہنا ہے کہ کچے ایریا میں آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں پولیس فورس نے دوبارہ پوزیشن سنبھال لی ہے۔