ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے پی کے ایل آئی ہسپتال کو ایک ارب 70 کروڑ روپے جاری کر دئیے

محکمہ خزانہ نے پی کے ایل آئی ہسپتال کو ایک ارب 70 کروڑ روپے جاری کر دئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: محکمہ خزانہ پنجاب نے پی کے ایل آئی ہسپتال کو ایک ارب 70 کروڑ روپے کا بجٹ جاری کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ پی کے ایل آئی کے فلٹر کلینک کے لئے بھی 711 ملین روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ آن لائن کر دیا گیا ہے جس کے تحت پی کے ایل آئی ہسپتال کے آپریشنز اور خدمات کے لئے مالی معاونت فراہم کی گئی ہے۔