عمران یونس:محکمہ ہائر ایجوکیشن نے78اساتذہ کےٹرانسفرکےاحکامات جاری کردیئے۔
6ایسوسی ایٹ پروفیسر، 27 اسسٹنٹ پروفیسر کے تبادلےکیےگئے،45لیکچرار کے تبادلوں کے بھی احکامات جاری،متعلقہ اساتذہ کے ان کی خواہش کے مطابق تبادلے کیےگئے۔
متعلقہ اساتذہ نے ای ٹرانسفر کیلئے اپلائی کر رکھا تھا، متعلقہ اساتذہ کے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں تبادلے کیےگئے۔