ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئے سال کے موقع پر 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ

 نئے سال کے موقع پر 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی میں نئے سال کے موقع پر 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ 

وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیےگئے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں 31 دسمبر سے یکم جنوری تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع پر شہر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی پر پابندی ہوگی۔

خیال رہے کہ ہر سال نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کے بعد ہونے والے واقعات میں متعدد افراد زخمی اور جاں بحق ہوتے ہیں۔