قیصرکھوکھر:محکمہ ہاؤسنگ کی جانب سے سمری ارسال کر دی گئی۔
تفصیلات کےمطابق واسا لاہور ،ملتان ،راولپنڈی ،فیصل آباد ،گوجرانوالہ پر مشتمل ایک ریگولیٹر ادارہ بنے گا، ادارہ تمام واسا کاٹیرف کارکردگی ریونیو وصولی اور ان پٹ ،آؤٹ پٹ کو مانیٹر کرے گا۔
27 Dec, 2024 | 10:24 AM