وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

27 Dec, 2024 | 09:26 AM

ویب ڈیسک: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

 وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا، اجلاس میں معاشی و سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔

ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

مزیدخبریں