ملک اشرف:31دسمبر تک بائیو میٹرک نہ کروانے والے ہائیکورٹ بار کے وکلاء الیکشن کیلئے نااہل ہوں گے.
لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیداروں کی بائیو میٹرک نہ کروانے والے وکلاء کو وارننگ دے دی گئی، بار عہدیدار کا کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ بائیو میٹرک انتخابات 24 فروری کو ہوں گے۔