پی پی 170 سے سینئیر لیگی رہنما ارشد احمد خان کے کاغذات نامزدگی منظور

27 Dec, 2023 | 06:57 PM

Ansa Awais

This browser does not support the video element.

سٹی42 : پی پی 170 سے سینئیر لیگی رہنما ارشد احمد خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے.

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے اعلان کردہ شیڈول  کے مطابق آج بھی کاغذات نامزدگی کی جانچ کا سلسلہ جاری ہے ، قومی و صوبائی اسمبلیوں کیلئےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال  کی جا رہی ہے.عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاآج تیسرا روز ہے۔ ن لیگ کے سینئر رہنما ارشد احمد خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔ 

واضح رہے کہ پی پی-170 (لاہور-27) پنجاب صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

مزیدخبریں