لاہور میں بارش کا امکان؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

27 Dec, 2021 | 02:21 PM

Abdullah Nadeem

سٹی 42:  لاہور آج بھی دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود, لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 350 ریکارڈ کیا گیا ۔

لاہور کا درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موسم سرد اور خشگ رہے گا آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ مال روڈ  پر ائیر  کوالٹی  انڈیکس  673, ڈیوس روڈ 626 ، کوٹ لکھپت 486 ، فتح گڑھ 454 ، ماڈل ٹاون 448 ، ٹھوکر نیاز بیگ 410, بحریہ آرچرڈ پر  402 ائیر کوالٹی کی شرح ریکارڈ کی گئی۔
 موگ سے بچنے کے لیے شہری ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں  موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 7 اور زیادہ سے زیادہ 18 ڈگری سنٹی گریڈ ہے ۔ ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصد تک ہے ۔

مزیدخبریں