ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کی بھی سنُی گئی

27 Dec, 2019 | 12:48 PM

Sughra Afzal

(عابد چودھری) ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کیلئے اچھی خبر، حکومت پنجاب نے ایلیٹ فورس کے ایڈیشنل الاﺅنس میں اضافے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق ایلیٹ فورس کے جوانوں کو 6500 ماہانہ ایڈیشنل الاؤنس دیا جائے گا جبکہ اس سے پہلے ایلیٹ فورس کے جوانوں کو 1500 ماہانہ ایڈیشنل الاؤنس دیا جاتا تھا،ایلیٹ فورس کے جوانوں کے ایڈیشنل الاؤنس میں اضافے کی منطوری قائمہ کمیٹی برائے فنانس نے دی.

مزیدخبریں