(سٹی 42)ڈاکٹرزکےمطابق منوبھائی کے گردے اوردل کمزورہے۔وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نےعمر ہسپتال میں عیادت کی۔
تفصیلات کے مطابق بزرگ صحافی منیراحمدقریشی المعروف منوبھائی گردوں اورقلب کے امراض میں مبتلاہیں اوران کی حالت زیادہ خراب ہونے پرانہیں عمرہسپتال میں داخل کرادیاگیاہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق منوبھائی کے گردے اوردل کمزورہے۔
منوبھائی کے گردوں کاڈائیلائسز کیاجارہاہے اوران کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔صوبائی وزیرخواجہ سلمان رفیق نے عمرہسپتال میں منوبھائی کی عیادت کی،علاج معالجے کی سہولیات کاجائزہ لیااورہدایت کی کہ انہیں بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔
مزید دیکھیے: