ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وحدت کالونی  آئی بلاک کا سیوریج نظام خراب، علاقہ مکین سراپا احتجاج 

وحدت کالونی  آئی بلاک کا سیوریج نظام خراب، علاقہ مکین سراپا احتجاج 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاطمہ عارف: وحدت کالونی آئی بلاک کاسیوریج نظام خراب ہوگیا ۔  جگہ جگہ گنداپانی جمع ہے ۔ علاقی مکین سراپا احتجاج ہیں
شہرکےمتعدد علاقوں کی طرح وحدت کالونی آئی بلاک کاسیوریج نظام بھی جواب دےگیا۔ اہل علاقہ کا کہناہے واسا انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سےہرطرف تعفن اور گندگی پھیل گئی ہے۔مچھروں کی بہتات کی وجہ سے بیمارہورہےہیں۔متعلقہ انتظامیہ کے دفتر جا کر شکایات درج کروا چکے ہیں  ۔مگر کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔اہل علاقہ نے حکام بالا سےنوٹس لینےکا مطالبہ کیاہے۔