حکومت پنجاب کا شہر میں پانچ نئی تحصیلیں بنانےکافیصلہ ، نوٹیفکیشن جاری

27 Aug, 2024 | 07:08 PM

Ansa Awais

قیصر کھوکھر : لاہور میں پانچ نئی تحصیلیں بنیں گی, نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

حکومت پنجاب نے شہر میں پانچ نئی تحصیلیں بنانےکافیصلہ کیا۔ جس کے بعد نئی تحصیلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔صدر ،واہگہ، شالیمار، راوی اور لاہور سٹی نئی تحصیلیں ہونگی۔ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعدبورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 

مزیدخبریں